16 Feb 2014

امریکی فوجیوں کیلئے 3 سال تک خراب نہ ہونیوالا پیزا تیار

نیو یارک: امریکی میں فوجیوں کے لئے خاص طور پر ایک ایسا پیزا تیار کیا گیا ہے جو 3 سال تک خراب نہیں ہو گا۔
امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں فوجیوں کے لئے خاص طور پر ایسا پیزا تیار گیا گیا ہے جو شکل و صورت اور ذائقے کے اعتبار سے تو عام پیزے جیسا ہی ہو گا لیکن اس کی خراب ہونے کی میعاد 3 سال ہو گی۔ پیزا فوجیوں کی ضرورتوں کو مد نظر رکھتے ہوئے خاص طور پر تیار کیا گیا ہے کیوں کہ اکثر اوقات فوجی ایسی جگہوں پر تعینات ہوتے ہیں جہاں کھانا تیار کرنا یا بنے ہوئے کھانے کو ذخیرہ کرنا ان کے لئے ممکن نہیں ہوتا۔

No comments:

Post a Comment